ETV Bharat / state

گلبرگہ میں محمد اعظم شاہد کی کتاب دستک کی تقریب رسم اجرا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 12, 2023, 11:27 AM IST

Updated : Dec 13, 2023, 11:53 AM IST

ضلع گلبرگہ میں واقع گھومتا آئینہ خواجہ بندہ نواز ایوان اردو انجمن ہال میں مشہور شاعر اور کالم نگارمحمد اعظم شاہد کی نئی کراب دستک کا اجرا عمل میں آیا۔ تقریب رسم اجرا میں مشہور شعراء کرام نے شرکت کی۔ Book Launch Ceremony

گلبرگہ میں محمد اعظم شاہد کی کتاب دستک کی تقریب رسم اجرا
گلبرگہ میں محمد اعظم شاہد کی کتاب دستک کی تقریب رسم اجرا

گلبرگہ میں محمد اعظم شاہد کی کتاب دستک کی تقریب رسم اجرا

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں واقع گھومتا آئینہ خواجہ بندہ نواز ایوان اردو انجمن ہال میں مشہور شاعر اور کالم نگار محمد اعظم شاہد کی نئی کراب دستک کا اجرا عمل میں آیا۔تقریب رسم اجرا میں مشہور شعرا کرام نے شرکت کی۔اس موقع پر سنئیر صحافی حامد اکمل مدیر ایقان ایکسپریس کے ہاتھوں کتاب اجرا عمل میں آیا۔

انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد اعظم شاہد معروف ادیب ، کالم‌ نویس اور ایک اچھے صحافی بھی ہیں۔‌ جن کے کالم‌ ملک کے کئی اخبارات میں شائع ہوئے ہیں۔ انھوں نے ہمیشہ اپنے کالم‌میں ملت کی فکر کی ہے۔ شائع شدہ تاریخی اہمیت کی حامل تصنیف "دستک"کی رسم‌ اجراء گلبرگہ میں عمل آئی ہے۔ محمد اعظم شاہد بنگلور کے ہیں مگر ان کو گلبرگہ سے سب زیادہ لگاؤ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھائی چارے کو فروغ دینے کے لئے بنگلورو میں قومی یکجہتی اجلاس

اس موقع انجمن ترقی اردو ہند کی جانب سے اعظم شاہد مسرت کا اظہار کرتے ہوئے تہنیت پیش کی گئی، اس دور مہمانان خصوصی کی حیثیت سے پروفیسر محمد عبدالحمید اکبر صدر شعبہ اردو خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی، ملنسار اطہر احمد‌ سابق اسٹیشن ڈائریکٹر آل انڈیا ریڈیو بنگلور ، محترمہ شاہ تاج خان‌ صاحبہ سینئر صحافی پونے، ڈاکٹر اطہر معز نے شرکت کی۔ صدرات ڈاکٹر پیرزادہ فہم الدین صدر انجمن اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر محمد افتخار الدین اختر نے انجام دیے۔ اس موقع پر کئی اردو دان سیاسی سماجی ملی مذہبی لیڈران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Last Updated : Dec 13, 2023, 11:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.