ETV Bharat / state

Bommai On Uniform Civil Code بومئی یکساں سول کوڈ کے حوالے سے سنجیدہ - یو سی سی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئی

کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت ریاست میں یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ قابل ذکرہے کہ آسام اور اتراکھنڈ جیسی بی جے پی حکومت والی ریاستوں نے کامن کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ پر اپنے خیالات کو واضح کیا ہے۔Bommai seriously mulling implementation of UCC

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 5:55 PM IST

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کو نافذ کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ بومئی نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا، 'یقیناً، ہم یوسی سی کو نافذ کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔" یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا قومی سطح پر منشور میں کیا گیا اہم وعدہ ہے۔Bommai seriously mulling implementation of UCC

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مختلف ریاستیں اس کے نفاذ کے لیے کام کر رہی ہیں اور اس کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں مزید پہلوؤں کا مطالعہ کررہے ہیں۔ ہم اس پر فیصلہ کریں گے۔ بومئی نے جمعہ کو پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ مسئلہ اٹھایا۔ بومئی نے کہا، ’جہاں تک بی جے پی کا تعلق ہے، اسے لگتا ہے کہ یکساں سول کوڈ ضروری ہے۔ قابل ذکرہے کہ آسام اور اتراکھنڈ جیسی بی جے پی حکومت والی ریاستوں نے کامن کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ پر اپنے خیالات کو واضح کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: UCC Harmful for Country یکساں سول کوڈ ملک کے لیے نقصاندہ ہے، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

Himachal Pradesh Polls 2022 بی جے پی نے منشور جاری کیا، یکساں سول کوڈ کے نفاذ سمیت کئی وعدے

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا کہ یکساں سول کوڈ نہ صرف مسلمانوں بلکہ ملک کے تمام اقلیتوں اور اکثریتی قبائیلوں کے لیے بھی ناقابل قبول ہے۔ AIMPLB On Unifrom Civil Code

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.