ETV Bharat / state

Bommai On Shivamurthy Murugha: بومئی نے موروگا سنت کے خلاف کارروائی میں تاخیر کے الزامات کی تردید کی - موروگا سنت کے خلاف کارروائی میں تاخیر

بسوراج بومئی نے جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ (پوکسو) قانون معاملے کے سلسلے میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار مروگا مٹھ کے پجاری شیومورتی شرنارو کے خلاف کارروائی میں تاخیر پر ریاستی حکومت کے خلاف عائد الزامات کی کو آج مسترد کردیا۔ Bommai On Shivamurthy Murugha

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 7:28 PM IST

منگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلی بسوراج بومئی نے جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ (پوکسو) قانون معاملے کے سلسلے میں نابالغ لڑکیوں کے مبینہ جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار مروگا مٹھ کے پجاری شیومورتی شرنارو کے خلاف کارروائی میں تاخیر پر ریاستی حکومت کے خلاف عائد الزامات کی کو آج مسترد کردیا۔ Bommai On Shivamurthy Murugha

یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بومئی نے کہا، ایسی باتوں پر ردعمل دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے پہلے کہا تھا کہ سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا۔ ہم نے انہیں (پولیس) کو کھلی چھوٹ دی ہے اور وہ اسی کے مطابق اپنا فرض ادا کر رہے ہیں۔ لہٰذا، اس تناظر میں اس معاملے پر کسی وضاحت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔'

بومئی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے میں شرکت کے لیے یہاں آئے ہیں۔ مودی تقریباً 3,800 کروڑ روپے کے میکانائزیشن اور صنعت کاری کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے اور اس دوران ایک پروگرام سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Shivamurthy Murugha Arrested لنگایت مٹھ کے سنت شیومورتی موروگا گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.