ETV Bharat / state

مودی حکومت کے مزدور مخالف قوانین ناقابل قبول: مزدور یونینز - مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج

ٹریڈ یوننز نے مرکزی حکومت سے پرزور مانگ کی کہ لیبر قوانین میں کئے گئے سبھی امینڈمینٹ کو منسوخ کرے اور مزدوروں کے حقوق کو بحال کرے

bjp government is conspiring against poor labourers by tampering with labour reforms and laws
مودی حکومت کے مزدور مخالف قوانین ناقابل قبول: مزدور یونینز
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 8:01 PM IST

ریاست کرناٹک میں شہر بنگلور کے فریڈم پارک میں 'جوائنٹ کمیٹی آف ٹریڈ یونین' کی جانب سے بڑے پیمانے پر مودی کی اقتدار والی مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج منعقد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں مزدوروں نے شرکت کی اور بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

مودی حکومت کے مزدور مخالف قوانین ناقابل قبول: مزدور یونینز

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ٹریڈ یونین کے رہنماؤں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران لاک ڈاؤن کے بہانے سے حکومت نے لیبر قوانین میں کئی تبدیلیاں کی ہیں جو سراسر مزدور مخالف اور پرو کارپوریٹ ہیں۔ یہ قوانین کمپنیوں کو یہ اختیار دیے ہوئے ہیں کہ بنا کسی پروسیجر کے مزدوروں کو برطرف کرے۔

اس موقع پر تمام ٹریڈ یوننز نے مرکزی حکومت سے پرزور مانگ کی کہ لیبر قوانین میں کئے گئے سبھی امینڈمینٹ کو منسوخ کرے اور مزدوروں کے حقوق کو بحال کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.