ETV Bharat / state

'بی جے پی کرناٹک میں ناکام ہو چکی ہے' - کانگریس

'ہم بی جے پی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس طرح کی حرکت سے باز آئے اور اراکین اسمبلی کو پیسوں کا لالچ دینا بند کرے'

'بی جے پی کرناٹک میں ناکام ہو چکی ہے'
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 2:03 AM IST

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ کانگریس پارٹی کی جانب سے بی جے پی پارٹی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

'بی جے پی کرناٹک میں ناکام ہو چکی ہے'

اس موقع پر کانگریس کے ضلعی صدر جگدوگتے دار نے کہا کہ ریاست کرناٹک میں بی جے پی پارٹی اراکین اسمبلی کو پیسوں کا لالچ دے کر خریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں جب سے جے ڈی ایس اور کانگریس پارٹی کی متحدہ حکومت بنی ہے، اس وقت سے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا ریاستی حکومت کو گرانے کی کوشش کرتے آرہے ہیں تاہم یہ نا کام ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم بی جے پی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس طرح کی حرکت سے باز آئے اور اراکین اسمبلی کو پیسوں کا لالچ دینا بند کرے۔

Intro:Body:

https://www.aninews.in/news/national/general-news/wb-asi-allegedly-thrashes-shopkeeper-for-filing-complaint20190713181321/

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.