ETV Bharat / state

World International Day of Disabilities بیدر میں عالمی یوم معذور کی تیاریاں زور شور سے جاری

بیدر ضلع میں مختلف سرکاری اداروں کی جانب سے تین دسمبر کو یوم معذور کے موقعے پر متعدد تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عام لوگوں سے ان تقریبات میں شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ World International Day Of Disabilities

بیدر میں عالمی یوم معذور کی تیاریاں زور شور جاری

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 12:52 PM IST

بیدر: کرناٹک کے بیدر ضلع میں مختلف سرکاری اداروں کی جانب سے تین دسمبر کو یوم معذور کے موقع پر متعدد تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عام لوگوں سے ان تقریبات میں شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ تین دسمبر کو بیدر ضلع انتظامیہ کی جانب سے یوم معذور کے موقعے پر صبح دس بجے سے رنگ مندر میں ثقافتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں سماجی اداروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Awareness Programme on World Aids Day عالمی یوم ایڈز کے موقع پر شعور بیداری پروگرام

ریاستی وزیر شنکر بی پاٹیل رنگ مندر میں ہونے والے اس پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ پروگرام میں قابل تجدید توانائی اور کیمیکلز اور کھاد کے وزیر مملکت بھگونت کھوبا، قانون ساز کونسل کے اسپیکر رگھوناتھ راؤ ملکاپورے سمیت دیگر وزرا اور اعلی حکام میں شرکت کریں گے۔ Bidar Zilla Administration Will Host Numbers Of Programmes On World International Day Of Persons With Disabilities On 3rd December

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.