ETV Bharat / state

Conference by Solidarity Youth Movement سالیڈریٹی یوتھ موومنٹ کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 10:51 AM IST

سالیڈریٹی یوتھ موومنٹ کے ذمہداران کا کہنا ہے کہ ملت کو از سر نو منظم و متحرک کرنا ہے اور پہلے سے زیادہ قوت اور استعداد کے ساتھ ہوا کے رخ کو بدلنا ہے۔ جھوٹ، ظلم و ناانصافی، نفرت و تعصب جیسے اندھرے کو حق و انصاف کی روشنی سے ختم کرنا ہے۔ Conference organized by Solidarity Youth Movement

سالیڈریٹی یوتھ موومنٹ کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد

بنگلور: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں سالیڈریٹی یوتھ موومنٹ کی جانب سے امید، عزم و عمل اور وقار کے عنوان سے 18 دسمبر کو ریاستی سطح پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ادارے کے صدر لبید شافعی نے کہا کہ موجودہ دور میں نوجوانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے یہ کانفرنس منعقد کی جارہی ہے اور اس کانفرنس کے ذریعہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ مایوسی اور ناامیدی کا شکار نہ ہوں۔ Conference organized by Solidarity Youth Movement

مزید پڑھیں:۔ SIO In Aurangabad ایس آئی او کی قومی یکجہتی اور محبت کے پیغام عام کرنے کوشش

اس موقعے پر سالیڈریٹی یوتھ موومنٹ کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ ملت کو از سر نو منظم و متحرک کرنا ہے اور پہلے سے زیادہ قوت اور استعداد کے ساتھ ہوا کے رخ کو بدلنا ہے۔ جھوٹ، ظلم و ناانصافی، نفرت و تعصب جیسے اندھرے کو حق و انصاف کی روشنی سے ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ ریاستی کانفرنس میں جماعت اسلامی ہند کے قومی صدر سید سعادت اللہ حسینی، امیر شریعت کرناٹک سمیت ملک بھر سے مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.