ETV Bharat / state

بنگلور: شہر کے باہری علاقوں میں قبرستان کا مطالبہ - demand for graveyard

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کورونا وائرس کی وباءنے ہیبتناک شکل اختیار کر لی ہے۔

بنگلور:  شہر کے باہری علاقوں میں قبرستان کا مطالبہ

author img

By

Published : Aug 8, 2020, 5:53 PM IST

اس سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور ہلاک ہونے والوں کی بھی تعداد کثیر ہے۔

کووڈ-19 کی وباء کے ان حالات میں شہر بنگلور کے کنارے و باہری علاقوں میں بسنے والے مسلمان قبرستان کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔

بنگلور: شہر کے باہری علاقوں میں قبرستان کا مطالبہ

یہاں کے علماء کرام و سماجی کارکنان حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں جلد از جلد قبرستان کے لئے زمین مہیا کی جائے۔

یہ بھی پڑھیے:کورونا سے متعلق دیہی حلقوں میں شعوربیداری کی ضرورت

اس موضوع کے متعلق ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے قانون ساز کونسل کے رکن نصیر احمد نے بتایا کہ اس سلسلے میں انہوں نے رکن اسمبلی ضمیر احمد خان کے ساتھ قبرستان کے لئے زمین کی نشاندہی کر حکومت کو ریپورٹ جمع کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.