ETV Bharat / state

NEET Result 2022 فیلکن انسٹیٹیوشنز کے متعدد طلباء نیٹ میں کامیاب - NEET Result 2022

کرناٹک میں واقع فیلکن انسٹیٹیوشنزکے متعدد طلبا نے نیٹ کے امتحان میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈیکل کالجز میں اپنی اپنی سیٹیں تقریبا کنفرم کرلیں۔ NEET Result 2022

فیلکن انسٹیٹیوشنز کے متعدد مسلم طلباء نیٹ میں کامیاب

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 10:08 PM IST

بنگلور: نییٹ 2022 کے نتائج میں ریاست کرناٹک سے کئی طلباء و طالبات نے نمایاں کامیابی درج کی ہے۔ بالخصوص مسلم طلباء کی کارکردگی شاندار رہی۔ مسلم رہنماؤں نے مسلم طلباء کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کی۔ NEET Result 2022

فیلکن انسٹیٹیوشنز کے متعدد مسلم طلباء نیٹ میں کامیاب

کرناٹک کے متعدد اداروں میں سے ایک فیلکن انسٹیٹیوشنز کا کہنا ہے کہ ان کے ادارے میں رواں سال نییٹ امتحان میں گزشتہ سال سے 300 گنا بہتر نتائج حاصل کئے ہیں۔ مسلم طلباء کی کارکردگی قابل تعریف رہی۔

نییٹ امتحان میں کامیاب طلباء، طالبات و والدین نے نہایت مسرت کا اظہار کیا اور طلبا نے اپنے اساتذہ و ادارے کی تربیت و تعاون اور والدین کی قربانیوں کو یاد کیا، کہ ان کے بغیر محنت و مشقت ہرگز رنگ نہ لاتے.

اس موقع پر فیلکن انسٹیٹیوشنز کے ڈائریکٹر عبد السبحان نے کہا نییٹ 2022 کے نتائج، جن مین ملت جے کئی ہونہار بچوں نے نمایاں کامیابی درج کی ہے، بلا شبہ ایک خوش آئند و حوصلہ افزائی کی بات ہے اور کہا کہ ان کی قوم و ملت کے تئیں تعلیمی خدمات جاری رہینگیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.