ETV Bharat / state

Water Scarcity in Bengaluru ڈی جے ہلی و ایس کے گارڈن کے عوام پانی کی قلت و گندگی سے پریشان

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 9:46 AM IST

بنگلور کے ڈی جے ہلی و ایس کے گارڈن سلم علاقوں کے عوام پانی کی قلت و گندگی سے کافی پریشان ہیں۔ water scarcity In DJ Halli

Etv Bharat
Etv Bharat

بنگلور: ریاست کرناٹک کے بنگلور شہر کے ڈی جے ہلی و ایس کے گارڈن سلم علاقوں میں بسنے والے غریب عوام پانی کی شدید قلت اور علاقے میں گندگی سے سخت پریشان ہیں، جس کی وجہ سے خواتین و بچوں کی صحت پر برا اثر پڑ رہا ہے۔ یہاں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی بار شکایات کیں لیکن نہ ہی بی ایم پی کارپوریشن کے افسران نے کوئی حل نکالا اور نہ ہی مقامی رکن اسمبلی نے اس جانب توجہ دی اور نہ ہی مسائل کو حل کیا۔ یہ غریب عوام پانی کی قلت و علاقے بھر میں پھیلی گندگی سے پریشانی میں مبتلا ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ غریب عوام کے بنیادی مسائل کو کب حل کیا جائے گا۔ water scarcity In DJ Halli

ڈی جے ہلی و ایس کے گارڈن کے عوام پانی کی قلت و گندگی سے پریشان

یاد رہے کہ ڈی جے ہلی و ایس کے گارڈن دو مختلف وارڈس ہیں جو کہ ایک ہی اسمبلی حلقے میں آتے ہیں۔ حالانکہ متعدد مرتبہ ان علاقوں کی ترقی کے لیے حکومتوں کی جانب سے ترقیاتی فنڈس جاری کیے گئے لیکن ان فنڈس کا زمینی سطح پر کہیں استعمال نہیں دکھائی دے رہا ہے۔ water scarcity In SK Garden

یہ بھی پڑھیں : UB Banker Resigned from His Post کرناٹک اسٹیٹ ویئر ہاؤس کارپوریشن کے صدر نے عہدہ سے استعفی دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.