ETV Bharat / state

بنگلور کے عوام نے عالمی طاقتوں سے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا - کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو سمیت دیگر اضلاع

غزہ میں جنگ بندی کی آخری توسیع ختم ہوگئی اور اسرائیل کے حملے پھر سے شروع ہوچکے. جس کے بعد، غزہ کو 'زمین پر جہنم' قرار دیا جا رہا ہے. غزہ پر اسرائیل کے حملے دوبارہ شروع ہونے کے بعد سینکڑوں کی تعداد میں فلسطینی افراد ہلاک ہو چکے ہیں.Bengalurians Urge World Powers To Stop Israeli Aggression

بنگلوریوں نے عالمی طاقتوں سے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت روکنے و فوری جنگ بندی کا مطالبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 5:20 PM IST

بنگلوریوں نے عالمی طاقتوں سے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت روکنے و فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بنگلورو:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو سمیت دیگر اضلاع میں فلسطیوں پر اسرائیل کے ظلن ستم کے خلاف آواز بلند ہونے لگی ہے۔بنگلورو میں عام لوگ سڑکوں پر اتر کر اسرائیل کے ظلم ستم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اسی درمیان فلسطین میں جاری ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئیے بنگلور میں متعدد سماجی تنظیموں کی جانب سے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جہاں کئی اہم شخصیات نے فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے کی جارہی جارہیت کو دہشتگردی و معصوموں کی نسل کشی قرار دیا۔

احتجاجیوں نے فلسطین میں فعری طور پر جنگ بندی سیز فائر کئے جانے کا پرزور مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ اسرائیل نے دریائے غزہ کے جنوب میں تعمیر شدہ علاقوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے، جہاں اس نے ابتدائی طور پر فلسطینی باشندوں کو لڑائی سے بچنے کے لیے وہاں سے بھاگنے کی ہدایت کی تھی.

یہ بھی پڑھیں:اعلیٰ تعلیم کے لیے چار ہزار سے زائد لڑکیوں میں اسکالرشپ تقسیم

رپورٹس کے مطابق حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے "میزائل بیراج" کا نشانہ بنایا ہے جس کا مقصد اسرائیلی شہر اشکلون ہے۔ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ غزہ پر اسرائیل کے حملے دوبارہ شروع ہونے کے بعد سینکڑوں کی تعداد میں فلسطینی افراد ہلاک ہو چکے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.