ETV Bharat / state

Bazm E Niswan in Bangalore بزم نسوان کی جانب سے 4146 طالبات میں 1.51 کروڑ اسکالرشپز تقسیم - ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور

دارالحکومت بنگلور میں معروف سماجی تنظیم بزم نسواں کی جانب سے رواں سال تقریباً 4000 مستحق طالبات میں 1.5 کروڑ روپے کی اسکالرشپ تقسیم کی گئی۔ Bazm E Niswan in Bangalore

بزم نسوان کی جانب سے 4146 طالبات میں 1.51 کروڑ اسکالرشپز تقسیم

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 6:45 PM IST

بنگلور: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں معروف سماجی تنظیم بزم نسواں کی جانب سے رواں سال تقریباً 4000 مستحق طالبات میں 1.5 کروڑ روپے کی اسکالرشپ تقسیم کی گئی- Bazm E Niswan Distributes Scholarship Of RS 1. 5 Crore Among Muslim Girls

بزم نسوان کی جانب سے 4146 طالبات میں 1.51 کروڑ اسکالرشپز تقسیم

اس موقع پر بزم نسوان کی صدر حسنی شریف نے کہا کہ ملت کی لڑکیوں میں اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینے و پیشہ وارانہ کورسز میں داخلے سے اختتام تک امداد کرنے کی غرض سے یہ اسکالرشپز دئے جارہے ہیں۔- Bazm E Niswan Distributes Scholarship Of RS 1. 5 Crore Among Muslim Girls

حسنی شریف نے اہل سروت حضرات سے اپیل کی کہ وہ آگے آئیں اور ملت کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم سے روشناس ہونے میں اپنا ہاتھ بٹائیں. اس سال اسکالرشپ کے ایپلیکیشنز میں اضافہ ہوا ہے، جس سے یہ واضح ہوکر سامنے آتی ہے کہ ایک طرف ملت کی لڑکیوں میں حصول علم کے شوخ میں اضافہ ہورہا ہے تو دوسری جانب یہ فکر ہے کہ ان لڑکیوں کے پاس تعلیم کے حصول کے لئے ذرائع کم یا نہیں ہیں- Bazm E Niswan Distributes Scholarship Of RS 1. 5 Crore Among Muslim Girls

یہ بھی پڑھیں:Maulana Ghousuddin Qasmi وقت کی قدر نہ کرنے والے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں

یاد رہے کہ بزم نسوان گزشتہ 40 سالوں سے ملت کی لڑکیوں میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے اسکالرشپز دیتی آرہی ہے جس سے مستفیض ہزاروں کی تعداد میں لڑکیاں اپنے تعلیمی کریئر میں کامیاب ہوئیں اور اپنی خوشحال زندگی گزار رہی ہیں. بتایا جاتا یے کہ سن 1971 میں قائم ہوئی بزم نسوان کی جانب سے اب تک تقریباً 67،000 لڑکیوں میں کروڑوں روپیوں کی اسکالرشپز تقسیم کی گئی یے۔Bazm E Niswan Distributes Scholarship Of RS 1. 5 Crore Among Muslim Girls

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.