ETV Bharat / state

خاتون کو دو سال کی قید، 10ہزار کا جرمانہ - خاتون کو دو سال کی قید

جسٹس کلکرنی نے متعلقہ افسران کی سزا پوری ہونے کے بعد انہیں ان کے وطن بھیجنے کی بھی ہدایت دی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 5:49 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:52 AM IST

ریاست کرناٹک کے دوانگیرے میں ڈسٹرکٹ اور سیشن عدالت نے غیر قانونی طورپر بھارت میں داخل ہونے کی ملزمہ کو قصوروار ٹھہرایا ہے اور انہیں دو سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔

جج امباداس کلکرنی نے جمعرات کو اس معاملے کی سماعت کے بعد ملزمہ جو کہ بنگلہ دیش میں دال چوڑا ضلع کے بھرت پور کی رہنے والی اسما (30) کو 10ہزار روپے جرمانہ بھرنے کا بھی حکم دیا۔

اسما 18جون 2018 کو بغیر قانونی دستاویز کے دوانگیرے ریلوے اسٹیشن پر پائی گئی تھیں۔

جسٹس کلکرنی نے متعلقہ افسران کو سزا پوری ہونے کے بعد اسے انہیں ان کے ملک بھیجنے کی بھی ہدایت دی ہے۔

Intro:Body:

kdakd

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.