ETV Bharat / state

بنگلور: ہوس کوٹ مسلم فورم کی انتظامیہ نے ستائش کی - مقامی انتظامیہ

شہر بنگلور میں ہوس کوٹ مسلم فورم کی جانب سے مقامی کووڈ-19 مریضوں کے لئے الامین اسکول کے احاطے میں ایک خصوصی کووڈ-19 کیئر سینٹر قائم کیا گیا۔

Bangalore: The management of Hoskot Muslim Forum praised
بنگلور: ہوس کوٹ مسلم فورم کی انتظامیہ نے ستائش کی
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 4:04 PM IST

Updated : Sep 3, 2020, 7:51 PM IST

بنگلور میں ہوس کوٹ مسلم فورم کی جانب سے گزشتہ 2 ماہ کی مدت میں 250 سے زیادہ مریضوں کو مفت کیئر اور علاج مہیا کیا گیا۔ جس کے لئے مقامی انتظامیہ نے خوب ستائش کی ہے۔

بنگلور: ہوس کوٹ مسلم فورم کی انتظامیہ نے ستائش کی

ان خدمات کے متعلق پروجیکٹ کے کنوینر ڈاکٹر مزمل نے بتایا کہ اس وبا کے ابتدائی مرحلہ میں چند سماج و ملک مخالف عناصر اور میڈیا کی جانب سے تبلیغی جماعت کو کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ بتاتے ہوئے جھوٹا پروپیگنڈہ چلا کر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی لہٰذا ہم نے کووڈ 19 سینٹر کا قیام کیا جس سے کثیر تعداد میں غیر مسلم برادران نے بھی استفادہ کیا۔

Last Updated : Sep 3, 2020, 7:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.