ETV Bharat / state

بنگلور: ریان تنظیم کی جانب سے راشن کٹس تقسیم - Karnataka lockdown news

عالمی وبا کورونا وائرس کے مضر اثرات سے تحفظ کے لئے نافذ کئے گئے لاک ڈاون کا اثر ملک بھر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایسے حالات میں بے شمار سماجی تنظیمیں مجبور متاثرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔

ریان تنظیم کی جانب سے ر اشن کٹس تقسیم
ریان تنظیم کی جانب سے ر اشن کٹس تقسیم
author img

By

Published : May 27, 2020, 1:03 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے قریبی علاقہ چکبلاپور اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں جہاں پر شہروں کے مقابلے راحت رسانی کم ہوتی ہے، سماجی تنظیم ریان فاؤنڈیشن ایسے علاقوں میں بسنے والے سینکڑوں خاندانوں میں راشن پہنچانے کا کام کر رہی ہے.

ریان تنظیم کی جانب سے ر اشن کٹس تقسیم

اس ضمن تنظیم ریان فاؤنڈیشن کے سربراہ و چکبلاپور وقف ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین رفیع اللہ بیگ نے بتایا کہ دیہی علاقے اس لاک ڈاؤن سے بہت زیادہ متاثر ہیں اور کام نہ ہونے کی وجہ سے لوگ انتہائی مشکل حالات سے دو چار ہیں لہٰذا ہماری یہ چھوٹی سی کوشش جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ادارہ لاک ڈاؤن کے بعد بھی خدمات کا سلسلہ جاری رکھے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.