ETV Bharat / state

بنگلور: بزم شاہین کا ’قومی یکجہتی‘ مشاعرہ کا 20 نومبر کو انعقاد - قومی یکجہتی‘ مشاعرہ

بزم شاہین گذشتہ تقریباً 30 سالوں سے اردو کی خدمت انجام دیتی رہی ہے۔ اردو کے مختلف پروگرامز کے علاوہ مشاعرے منعقد کرنا اور نئے ادباء و شعراء کی حوصلہ افزائی کرکے انہیں آگے بڑھنے میں مدد کرنا بزم شاہین کا مقصد ہے۔

Bangalore: Bazm Shaheen's 'National Solidarity' Mushaira to be held on November 20
بنگلور: بزم شاہین کا ’قومی یکجہتی‘ مشاعرہ کا 20 نومبر کو انعقاد
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 4:12 PM IST

الحاج باباجی کی قیادت میں چلنے والی ادبی تنظیم بزم شاہین کی مقبولیت اس لیے بھی ہے کہ تنظیم اپنے پروگرامز ’قومی یکجہتی‘ کے عنوان پر منعقد کرتی ہے اور گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دیتی ہے۔

بنگلور: بزم شاہین کا ’قومی یکجہتی‘ مشاعرہ کا 20 نومبر کو انعقاد

ایک پریس کانفرنس کے دوران الحاج باباجی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ بز شاہین کی جانب سے 20 نومبر کو بنگلور میں عربی کالج کے روبرو زم زم فنکشن ہال میں رات 9 بجے ’قومی یکجہتی‘ کے عنوان پر ایک عظیم الشان مشاعرہ منعقد ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا وبا کے چلتے مشاعرہ میں کم تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔

Bangalore: Bazm Shaheen's 'National Solidarity' Mushaira to be held on November 20
بنگلور: بزم شاہین کا ’قومی یکجہتی‘ مشاعرہ کا 20 نومبر کو انعقاد

انہوں نے مزید بتایا کہ گذشتہ کچھ برسوں میں بزم شاہین کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے اور ملک کی شمالی ریاستوں میں بھی تنظیم کی شاخیں قائم کی گئی ہیں۔ انہوں نے بزم کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.