ETV Bharat / state

Govt Ban on PFI پی ایف آئی پر پابندی مسلمانوں پر حملہ کے مترادف، ایڈووکیٹ آونی چوکسی

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 7:15 AM IST

سی پی آئی ایم کے رہنما ایڈ ووکیٹ ارندم رائے کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت فسطائیت کے دور سے گزر رہا ہے،انہوں نے کہا کہ اظہار رائے پر پابندی عائد کی جارہی ہے،اور مخالفین کی آواز کو دبانے کے لئے یو اے پی اے جسیے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے ۔Popular Front Of India Banned For 5 Years Over

ایڈووکیٹ آونی چوکسی
ایڈووکیٹ آونی چوکسی

مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے پی ایف آئی یعنی پاپولر فرنٹ آف انڈیا سمیت اس سے وابستہ متعدد تنظیموں پر پانچ سال کے لئے پابندی لگانے کے بعد بعد سیاسی رہنماؤں اور مذھبی شخصیات کے رد عمل سامنے آرہے ہیں۔Popular Front Of India Banned For 5 Years Over

ایڈووکیٹ آونی چوکسی

ادھر ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلور میں ایڈ ووکیٹ آونی چوکسی کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی سماجی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف حکومت کی جانب سے منصوبہ بند طریقہ سے پابندی عائد کی گئی ہے۔

ادھر سی پی آئی ایم کے رہنما ایڈ ووکیٹ ارندم رائے کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت فسطائیت کے دور سے گزر رہا ہے،انہوں نے کہا کہ اظہار رائے پر پابندی عائد کی جارہی ہے،اور مخالفین کی آواز کو دبانے کے لئے یو اے پی اے جسیے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگور کوئی شخص یا کسی تنظیم کی جانب سے حکومت کی پالیسی کے خلاف آواز اٹھا ئی جاتی ہے تو ان پر بھی پی ایف آئی کی طرح پابندی عائد کردی جائیگی۔

مزید پڑھیں:Muslim Scholars on PFI Ban انصاف کا دوہرا معیار ملک کے مفاد میں نہیں، علما و دانشوران

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ وقت میں ضرورت اس بات کی ہے کہ عوام متحد ہوکر یواے پی اے جیسے قانون کی مخالفت کریں اور مظلوموں کے حق میں اپنی آواز بلند کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.