ETV Bharat / state

گلبرگہ: معذوروں کو کووڈ ویکسن لگانے کے لیے بیداری مہم

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں گھر گھر جا کر معذوروں کو کووڈ ویکسین لینے کے محکمہ معذور کی جانب سے بیداری مہم کا آغاز ضلع معذور آفیسر صادق حسین نے کیا۔

کووڈ ویکسن لگانے کے لیے بیداری مہم
کووڈ ویکسن لگانے کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 2:39 AM IST

گلبرگہ شہر کے مختلف علاقوں میں آٹو رکشا کے ذریعے کووڈ ویکسین لینے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔

کووڈ ویکسن لگانے کے لیے بیداری مہم

اس موقع پر گلبرگہ ہنڈی کیپ تنظیم کے رکن محمد قاسم نے کہا کہ ضلع میں معذوروں کے لیے مفت ویکسین لگائی جارہی ہے۔اس لیے 18 برس سے 45 برس کی عمر کے معذور ٹیکہ لگوائیں۔

اس دوران شوشل میڈیا پر ویکسین کے خلاف غلط افواہوں پر دھیان نہ دیتے ہوئے ویکسن لگانے کی اپیل کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.