ETV Bharat / state

Auto Union in Gulbarga City غیر قانونی طریقے سے آٹو چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

گلبرکہ میں کلیان کرناٹک آٹو یونین کے حامیوں نے بغیرپرمٹ، بغیرلائسنس اور دیگر غیرقانونی طریقے سے آٹو رکشہ چلانے والوں کے خلاف احتجاج کیا اور ان کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا۔ Auto Union In Gulbarga City

گلبرگہ میں غیر قانونی طورسے آٹو چلانے والوں

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 9:59 PM IST

گلبرگہ: کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں آٹو رکشہ یونین کے حامیوں نے سڑکوں پر اتر کر غیرپرمٹ ،بغیرلائسنس اور غیرقانونی سے آٹو رکشہ چلانے والے لوگوں کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرے کے سبب گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔Auto Union In Gulbarga City Protest Against Illegal Permit Drivers

غیر قانونی طریقے سے آٹو چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کلیان کرناٹک آٹو یونین کی جانب سے شہر غیر قانونی طور سے آٹو چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے یہاں کے ضلع کمشنر آفیس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر آٹو یونین کے صدر لکشمی کانت نے بتایا کہ شہر میں ایک ہی پرمنٹ پر کئی آٹو چلایا جارہا ہے. اس کے خلاف افسران کوئی کاروائی نہیں کر رہے ہیں.اس سے پرمٹ آٹو رکشہ والوں کومالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:Wisdom College Bidar وزڈم کالج بیدر کے طلبہ کا نییٹ میں بہترین مظاہرہ

انہوں نے کہاکہ اس پر وہ کئی مرتبہ یہاں متعلقہ افسران کو عرضداشت بھی پیش کر چکے ہیں۔ہماری عرضداشت پر اب تک کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔ ریستی ٹرانسپورٹ محخمہ سے اس ضمن میں جلد سے جلد کارروائی کرنے کامطالبہ کرتے ہیں۔اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو وہ سڑکوں پر اتریں گے۔Auto Union In Gulbarga City

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.