ETV Bharat / state

یادگیر میں آشا ورکرز کا احتجاج

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:41 AM IST

ضلع یادگیر میں آنگن واڑی، آ شا ورکرز اور مڈے میل ورکرز نے تنخواہ کے مطالبے کو لے کر ڈپٹی کمشنر آفس کے کے باہر احتجاج کیا۔

یادگیر میں آشا ورکرز کا احتجاج
یادگیر میں آشا ورکرز کا احتجاج

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آنگن واڑی، آشا ورکرز اور مڈے میل ورکرز نے اپنے کئی مطالبات کو لے کر ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا۔

آشا ورکرز کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت ہمارے مطالبات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے۔ ہم نے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کے ذریعے توجہ دلائی کہ سالوں سے خدمات انجام دے رہے مڈڈے ورکرز کی خدمت کو مستقل نہیں کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی تنخواہ میں بھی اضافہ نہیں کیا جا رہا۔
آشا ورکرز اور آنگن واڑی ورکرز کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران خدمت انجام دینے پر امداد دینے کا وعدہ کیا تھا۔

ابھی بھی کثیر تعداد میں ایسے آ شا ورکرز اور آنگن واڑی ورکرز ہیں جنہیں حکومت کی جانب سے مالی امداد نہیں ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یدی یورپا نے کورونا کو شکست دی

آشا ورکرز اور آنگن واڑی ورکز اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر سرکاری کاموں اور اس کی معلومات کو عوام تک پہنچانے میں مسلسل لگے رہے۔
اس سلسلے میں آشا ورکز اور آنگن واڑی ورکرز نے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا سے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہ اور ان کی ملازمت مستقل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.