ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں مہاراشٹر سے آئے 1900 سے زائد مزدوروں کو ان کے آبائی ضلع پہنچانے کے لیے محکمہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ضلع یادگیر کی جانب سے بسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
اس موقع پر ڈویژنل کنٹرولر ہری بابو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'یادگیر ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے آنے والے 1900 سے زائد مزدوروں کے لیے 50 بسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔'
بیرونی ریاستوں سے آئے مزدوروں کے لیے بسوں کا انتظام - yadgir railway station
ضلع یادگیر میں مہاراشٹر سے آئے 1900 سے زائد مزدوروں کو ان کے آبائی ضلع پہنچانے کے لیے بسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
بیرونی ریاستوں سے آئے مزدوروں کے لیے بسوں کا انتظام