ETV Bharat / state

Employees Union Protest بنگلور میں آرمی بیس ورکشاپ امپلوئیز یونین کا احتجاج - 515 آرمی بیس ورکشاپ مزدور سنگھ کے ممبرز

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں آرمی بیس ورکشاپ امپلوئیز یونین نے مختلف مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔ مزدوروں نے ریاستی و مرکزی حکومت سے اپنے جائز مطالبات کو جلد سے جلد تسلیم کرنے کی مانگ کی۔

آرمی بیس ورکشاپ امپلوئیز یونین نے کیا احتجاج

author img

By

Published : Jun 19, 2023, 11:59 AM IST

آرمی بیس ورکشاپ امپلوئیز یونین نے کیا احتجاج

بنگلور: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں آرمی بیس ورکشاپ امپلوئیز یونین نے مختلف مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔ 515 آرمی بیس ورکشاپ مزدور سنگھ کے ممبرز نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں دی جانے والی سرکاری ہسپتالوں کی سہولیات سے محروم کردیا گیا ہے اور امپلوئیز کے ریٹائرمینٹ کی رقم میں بھاری تخفیف کی جارہی ہے۔
اس سلسلے میں آرمی بیس ورکشاپ کے ارکان نے آرمی کے کمانڈر ورکس کے دفتر پہونچ کر، بھارتیہ پرتی رکشا مزدور سنگھ جے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کی، انہیں تہنیت پیش کی اور اپنی مانگوں کے ساتھ ایک تفصیلی میمورینڈم پیش کیا۔ اس موقعے پر پرتی رکشا مزدور سنگھ جے ذمہدار تھیرو کمار نے وعدہ کیا کہ وہ آرمی بیس ورکشاپ کے مسائل کو حل کروانے کے لئے متعلقہ ڈائریکٹر سے بات کریں گے اور منسٹری آف ہیلتھ سے رجوع کریں گے تاکہ ہسپتالوں کی سہولیات فراہم ہوسکیں۔
یہ بھی پڑھیں: Leprosy Eradication بیدر میں جذام کے مکمل خاتمے کا عہد
اس دوران ڈیفینس امپلوئیز یونین کے مسائل پر رعشنی ڈالتے ہوئے بھارتیہ مزدور سنگھ کے نیتا آر. پی سنگھ نے کہا کہ جی-20 سمٹ و ایل-20 پروگرامس میں انآرگنائزڈ سیکٹر کی سیفٹی اور ان کے پینشن کے انتظام کے لئے کوششیں کی جائینگیں۔ واضح رہے کہ جی-20 سمٹ کی سربراہی وزیراعظم نریندرہ مودی کر رہے ہیں جب کہ ایل-20 پروگرام کی سربراہی بھارتیہ مزدور سنگھ کے قومی صدر این پاندیہ کر رہے ہیں۔ اس میٹنگ کو کامیاب بنانے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Anna Bhagya Scheme کرناٹک حکومت کھلے بازار سے چاول نہیں خریدے گی، منیپا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.