ETV Bharat / state

گلبرگہ : شہر کے تمام محلہ میں فیور کلینک کھولنے کا مطالبہ - مریضوں کو سہولیات فراہم کرنے کا بھی مطالبہ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وہیں خدمتِ ملت تنظیم کی جانب سے شہر کے ہر محلے میں فیور کلینک کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

گلبرگہ : شہر کے ہر محلہ میں فیور کلینک کھولنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 10:55 PM IST

اس سے متعلق گلبرگہ کے ضلع کمشنر کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا ۔

اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ شہر کے پرائیوٹ اسپتالوں میں سردی کھانسی بخار کے مریضوں سے بغیر علاج کیے ہوئے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مانگی جارہی ہے۔

گلبرگہ : شہر کے ہر محلہ میں فیور کلینک کھولنے کا مطالبہ

ہر مریض کے علاج سے پہلے ہی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مانگی جارہی ہے اس کے بعد ہی علاج کرنے کو کہا جارہا ہے۔ وقت پر علاج نہ ملنے سے ہارٹ اور دیگر بیماریوں کے مریضوں کی موت ہورہی ہے۔

وہیں تنظیم کی جانب سے شہر کے ہر محلہ میں فیور کلینک کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو سہولیات نہیں مل رہی ہے، مظاہرین نے شہر میں کووڈ ٹیسٹ زیادہ سے زیادہ کروانے اور مریضوں کو سہولیات فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.