ETV Bharat / state

Post of Home Guard in Bidar بیدر میں ہوم گارڈ پوسٹ کیلئے درخواستیں طلب

شہر بیدر میں ہوم گارڈ پوسٹ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ جس کے لیے درخواست کے ساتھ مارک شیٹ، ٹرانسفر سرٹیفکیٹ تصدیق شدہ ہونا چاہیے۔ Applications for the Post of Home Guard

Post of Home Guard in Bidar
Post of Home Guard in Bidar
author img

By

Published : Dec 7, 2022, 2:06 PM IST

بیدر: بیدر ضلع کے تمام تعلقہ جات اور ذیلی یونٹوں میں طویل عرصے سے غیر حاضر رہنے والے خالی ہوم گارڈز کی جگہ نئے ہوم گارڈز کی بھرتی کے لیے اہل افراد کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ آسامیوں کی تفصیلات اس طرح ہیں بیدر 01، اوراد 06، کمل نگر 01، سنت پور 02، دھنور 02، ہول سور 08، منٹھل 03 اس طرح کل 23 ہوم گارڈ پوسٹ مخلوعہ ہیں۔ اس پوسٹ کے لیے تعلیمی اہلیت 10ویں پاس ہونا چاہیے۔ درخواست کے ساتھ مارک شیٹ، ٹرانسفر سرٹیفکیٹ تصدیق شدہ ہونا چاہیے۔ Applications invited for the Post of Home Guard in Bidar

یہ بھی پڑھیں:

خبر کے مطابق اس پوسٹ کے لیے عمر کی حد 20 سے 35 سال کے درمیان ہونی چاہیے، جسمانی فٹنس سرٹیفکیٹ، مقامی رہائشی سرٹیفکیٹ، محکمۂ پولیس کی طرف سے جاری کردہ کنڈکٹ سرٹیفکیٹ کے ساتھ بیدر ڈسٹرکٹ ہوم گارڈ آفس میں 15 دسمبر تک جمع کی جا سکتی ہیں۔ بعد میں موصول ہونے والی درخواستوں کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ بیدر ہوم گارڈ اور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مہیش میگھناور نے ایک پریس ریلیز میں یہ تفصیلات بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.