ETV Bharat / state

خانگی تعلیمی اداروں سے کووڈ کیئر سینٹر تعمیر کرنے کی اپیل - urdu news

گلبرگہ میں کورونا کے معاملوں مسلسل ہورہے اضافے کے سبب کووڈ کیئر سینٹر قائم کرنے کے لئے خانگی تعلیمی اداروں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔

خانگی تعلیمی اداروں سے کووڈ کیئر سنٹر تعمیر کرنے کی اپیل

author img

By

Published : May 12, 2021, 10:23 AM IST

Updated : May 12, 2021, 10:35 AM IST

کرناٹک میں کورونا کی دوسری لہر کا قہر جاری ہے اس دوران گلبر گہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے اس کے پیش نظر ہسپتال میں بیڈس اور آکسیجن کی بڑی قلت ہے۔

ویڈیو

اس موقع پر کل ہند مجلس تعمیر ملت گلبرگہ ضلع کے صدر عبدالجبار گولہ ایڈوکیٹ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گلبرگہ کے خانگی اسکول وکالج کے ذمہ داروں سے گزارش ہے کہ وہ کورونا متاثرین کی تعداد کو دیکھتے ہوئے کورونا کیئر سینٹر یا آئسولیشن قائم کرنے کے لئے آگے آئیں۔

انہوں نے کہا کہ اس مہلک وبا پر قابو پانے کے لئے جلد از جلد اقدامات کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اگر آج ہم اس ذمہ داری کو نہیں نبھائیں گے تو کل قیامت میں اس کے بارے میں ہماری پکڑ ہوگی۔

عبدالجبار گولہ نے کہا کہ کووڈ کی جو مہلک وبا آئی ہے یہ ہماری نافرمانیوں اور بداعمالیوں کی وجہ سے آئی ہے۔ ہمیں کووڈ کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہر مکمن امداد کے لئے آگے آنے کی سخت ضرورت ہے۔

Last Updated : May 12, 2021, 10:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.