ETV Bharat / state

Appeal for Protection of Waqf Lands: وقف کی زمینوں کے تحفظ کی اپیل - karnataka news

ضلع بیدر کے تعلقہ بھالکی کی عیدگاہ کمیٹی کے صدر عبدالسلیم نے ای ٹی وی بھارت سے وقف بورڈ کی زمین پر ناجائز قبضہ جات کے حوالے سے بات چیت کی۔ Appeal for Protection of Waqf Lands

_statement
وقف کے زمینوں کی تحفظ کی اپیل
author img

By

Published : May 29, 2022, 5:04 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے مختلف تعلقہ جات میں وقف کی زمینوں کی لاپرواہی کے سبب ناجائز قبضہ جات دیکھنے میں آرہے ہیں۔ عبدالسلیم نے کہا کہ لاکھوں روپیوں کی وقف کی زمین پر لوگ اپنے اثر ورسوخ کی بنیاد پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں. انہوں نے ریاستی وقف بورڈ کے چیئرمین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بیدر کے تمام تعلقہ جات کے وقف کی زمینوں کا سروے کیا جائے اور وقف پر ناجائز قبضہ کرنے والوں پر قانونی کارروائی کرتے ہوئے انھیں سزا دی جائے۔

وقف کی زمینوں کے تحفظ کی اپیل

عبدالسلیم نے مزید کہا کہ ضلع بیدر کے وقف آفس میں اسٹاف نہ ہونے کی وجہ سے وقف کے کام کاج میں کافی دشواری پیش آ رہی ہے۔ انہوں نے وقف کی مخلوط جائیدادوں کو پر کرنے کے لیے ریاستی وقف وزیر ششی کلا سے اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.