ETV Bharat / state

Anti Plastic Campaign گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم

گلبرگہ سٹی کارپوریشن اوریونیٹیڈ اسپتال کی جانب سے گلبرگہ شہر کو پلاسٹک سے پاک بنانے کے لئے اسکول کالج اوردیگرسرکاری سماجی تنظیموں کے اشتراک سے بیداری مہم چلائی گئی۔اس مہم کا شہر کو پلاسٹ سے پاک کرنا اہم مقصد ہے۔Anti Plastic Campaign

گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم
گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 12:53 PM IST

گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ سٹی کارپوریشن اور یونیٹیڈ اسپتال کی جانب سے گلبرگہ شہر اور اس کے اطراف کو پلاسٹک سے پاک بنانے کے لئے بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ۔اس مہم میں اسکول کالج اور دیگر سرکاری سماجی تنظیموں کے ذمہ داران سے مہم کو کامیاب بنانے کی اپیل کی گئی ہے ۔Anti Plastic Campaign Started In Gulrbarga In Karnataka

گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم

اس موقع پر شہر کے مختلف چوراہوں پر پلاسٹک کے کیری بیگ کو جمع کر نے کے ارادے سے مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس مہم کے ذریعہ ایک ہی دن میں کل 8ٹن پلاسٹک جمع کیا گیا۔

گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم
گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم

گلبرگہ سٹی کمشنر نے بونیس پاٹل نے کہاکہ گلبرگہ شہر کو پاک بنانے کے لئے شہر کے ہر عوام تعاون ہونا ضروری ہے۔شہر کو پلاسٹک اور کوڑا کرکٹ سے نجات دلا نے کے لئے کارپوریشن کے عملہ کے ساتھ ساتھ شہر کے عوام کی بھی ذمہ داری ہوتی ہے۔اس لئے آج شہر کے تمام اسکول کالجوں، سرکاری افسران اور سماجی تنظیموں سے اس مہم کا حصہ بننے کی اپیل کی گئی ہے ۔اس درمیان ایک دن کے لئے پلاسٹک جمع کر نے کا مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔

گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم
گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Hijab Case کرناٹک حجاب معاملے میں سُپریم کورٹ آج سماعت کرے گا

گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم
گلبرگہ میں پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم

انہوں نے کہاکہ کھیل کھیل میں ایک ہی دن میں 8 ٹن پلاسٹک جمع ہوا ہے۔اس مقابلہ میں مختلف چوراہوں سے پلاسٹک جمع کرنے والے بچوں سے لے کر نوجوان اور بزرگوں کو بھی انعامات سے نوازا گیا۔اس دوران گلبرگہ کو گرین سٹی بنانے کے لئے یونٹیڈ اسپتال کی جانب سے 4 سو پودے تعاون کر نے کا بھی اعلان کیا گیاAnti Plastic Campaign Started In Gulrbarga In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.