ETV Bharat / state

Annual URS In Yadgir یادگیر میں حضرت سید شاہ یعقوب بخاری قادری رحمۃ اللہ علیہ کا 561واں سالانہ عرس

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 10, 2023, 12:55 PM IST

یادگیر کا مشہور استانہ حضرت سید شاہ یعقوب بخاری قادری رحمۃ اللہ علیہ کا 561واں سالانہ عرس شریف نہایت عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔سالانہ عرس میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

یادگیر میں حضرت سید شاہ یعقوب بخاری قادری رحمۃ اللہ علیہ کا 561واں سالانہ عرس

یادگیر : ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کا مشہور و معروف استانہ حضرت سید شاہ یعقوب بخاری قادری رحمۃ اللہ علیہ کا 561واں سالانہ عرس شریف نہایت عقیدت کے ساتھ اہتمام کیا گیا۔ حضرت سید شاہ یعقوب بخاری قادری رحمۃ اللہ علیہ کے سیہ روزہ عرس کی تقریبات کا اغاز صندل مبارک سے ہوا۔

صندل مبارک درگاہ حضرت سید شاہ یعقوب بخاری قادری سے نکل کرمسلم پورہ، گاندھی چوک، کھاری بولی محبوب سبحانی مسجد پہنچا اور وہاں سے در کا حضرت یعقوب بخاری قادری رحمت اللہ علیہ کے استانے پر پہنچنے کے لیے اثار محلہ ، صدر دروازہ سے ہوتا ہوا درکار شریف پہنچا۔ اس موقع پر ہزاروں عقیدت مندان نے اس صندل مبارک میں شرکت کی۔

اس موقع پر حضرت یعقوب بخاری قادری رحمۃ اللہ علیہ کی انتظامی کمیٹی کے ذمہ دار محمد غوث موسی کامل نے کہا کہ ہر سال ماہ ربیع اول میں حضرت سید شاہ یعقوب بخاری قادری رحمت اللہ علیہ یادگیر کا سالانہ اور شریف نہایت عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے۔ اس سالانہ اور شریف کی خصوصیت یہ ہے کہ اس اس سالانہ اس شریف میں بلا مضبو ملت عقیدت مندان ملک کی مختلف ریاستوں سے ایک ماہ تک برابر شرکت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Conference Held In Gulbarga گلبرگہ میں ساری انسانیت کے لیے آؤ ہم سب مل کر رہیں کے عنوان سے جلسہ عام کا انعقاد

اس موقع پر عنایت الرحمن، سابقہ نے بلدیہ ، غلام جیلانی افقان سابق چیئرمین وقف مشاوراتی کمیٹی یادگیر ، منصور احمد صدر قدیم عیدگاہ کمیٹی یادگیر ، علماء کرام سماجی فلاحی ملی تنظیموں کے ذمہ داران کے ساتھ عقیدت مندان وہ زارین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.