ETV Bharat / state

یادگیرمیں انجینئر ڈے پروگرام منعقد کیا گیا - یادگیرمیں انجینئر ڈے پروگرام منعقد کیا گیا

ریاست کرناٹک کہ ضلع یادگیر کے چرچ احاطے میں موجود کانفرنس ہال میں غیر سرکاری انجینئروں کے لیے انجینئر ڈے پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔

یادگیرمیں انجینئر ڈے پروگرام منعقد کیا گیایادگیرمیں انجینئر ڈے پروگرام منعقد کیا گیا
یادگیرمیں انجینئر ڈے پروگرام منعقد کیا گیا
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:17 PM IST

اس پروگرام میں ویریشور سوامی جی، رکن اسمبلی شاہ پور شرن بسپا دشنا پور ، محکمہ بلدیہ یادگیر کی سابقہ چیئرمین کماری لیتا انپور ، ضلع یادگیر بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی، بکپا محکمہ بلدیہ کمشنر یادگیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی

یادگیرمیں انجینئر ڈے پروگرام منعقد کیا گیا
ویریشور سوامی جی نے شمع روشن کرتے ہوئے پروگرام کا آغاز کیا ۔تمام مہمانان خصوصی نے انجینئر ڈے کے موقع پر ڈاکٹر وشویشوریا کی تصویر پر پھول مالا چڑھا تے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر آر وی کنسلٹنگ کے ذمہ داران نے تمام مہمانان خصوصی کی گل پوشی کیاس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تمام مہمانان خصوصی نے انجینئرز سے مخاطب ہو کر کہا کہ اپنے کام کو بہتر انداز میں کرنے اور وقت پر مکمل کرتے ہوئے ضلع میں اپنی نمایاں خدمات انجام دیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.