ETV Bharat / state

گلبرگہ: پانچ لوگوں نے مساجد میں الوداع جمعہ کی نماز ادا کی - پانچ لوگوں نے مساجدوں میں الوداع جمعہ کی نماز ادا کی

گلبرگہ شہر کی مساجد میں حکومت کی گائیڈلائن کے مطابق پانچ لوگوں نے الوداع جمعہ کی نماز ادا کی۔

گلبرگہ :پانچ لوگوں نے مساجدوں میں الوداع جمعہ کی نماز ادا کی

author img

By

Published : May 7, 2021, 9:29 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں آج رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے روز یہاں کے سید گلی مکہ مسجد میں الوداعیہ پڑھا گیا۔ ملک بھر پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ریاست بھر میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈلائن کے مطابق ہی مساجد میں پانچ لوگوں نے نماز جمعہ ادا کی۔

گلبرگہ :پانچ لوگوں نے مساجدوں میں الوداع جمعہ کی نماز ادا کی

اس ماہ رمضان کے آخری جمعہ کے خصوصی موقع پر ملک میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کے خاتمہ اور ملک میں امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور اس دوران مسجدوں میں علما کرام نے عوام سے کورونا وائرس کے دوران احتیاطی تدابیر برتنے کی گزارش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.