ETV Bharat / state

Anti Drug Day: آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے 26 جون کو اینٹی ڈرگ ڈے

ملی کونسل کرناٹک کی جانب سے 26 جون کو یک روزہ اینٹی ڈرگز ڈے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ منشیات کے نقصانات و اس کی روک تھام کے تئیں بیداری کے لیے اینٹی ڈرگز ڈے پورگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے، تاکہ منشیات جیسی خطرناک چیزوں سے بچا جا سکے۔ All India Milli Council calls for Anti Drug day campaign

آل اندیا ملی کونسل کی جانب سے 26 جون کو اینٹی ڈرگ ڈے

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 4:04 PM IST

بنگلور: منشیات ایک نہایت خطرناک شے ہے جس کا شکار نوجوان ہی نہیں بلکہ معصوم بچے بھی ہورہے ہیں۔ اس ضمن میں ملی کونسل کرناٹک کی جانب سے اسی ماہ بتاریخ 26 کو یک روزہ اینٹی ڈرگز ڈے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں آل انڈیا ملی کونسل کے قومی جنرل سکریٹری سلیمان خان نے کہا کہ منشیات کے استحصال و نقصانات کی بیداری و اس کی روک تھام سے بچوں کو بچانے کے لیے 'برنگ اویرنیس اباؤٹ ڈرگ ابیوز اینڈ سیو لائوز' تھیم کے تحت ملی کونسل کے اس پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس میں علما، دانشوران، محکمہ پولیس کے افسران کے علاوہ اسکولز کالجز کے ذمہ داران کو مدعو کیا گیا ہے۔All India Milli Council Calls for Anti Drug Day Campaign

آل اندیا ملی کونسل کی جانب سے 26 جون کو اینٹی ڈرگ ڈے

واضح رہے کہ سن 1980 زمیں یونائیٹڈ نیشن کی جانب سے عالمی سطح پر اینٹی ڈرگ ڈے منائے جانے کی شروعات کی گئی تھی تاکہ نوجوانوں و بچوں کو ڈرگز سے دور رکھا جاسکے۔ رواں سال یونائیٹڈ نیشن کی جانب سے 'برنگ اویرنیس اباؤٹ ڈرگ ابیوز اینڈ سیو لائوز' تھیم کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر سلیمان خان نے بتایا کہ منشیات کے نقصانات اور اس کی روک تھام پر معروف عالم دین و آل انڈیا مسلم پرسنل لا کے نائب صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک تفصیلی مقالہ بھی پیش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

Prophet Remark Row: مذہبی رہنماؤں کے تحفظ کے لیے قانون سازی ضروری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.