ETV Bharat / state

گلبرگہ: ریاستی حکومت کے خلاف آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا احتجاج - All India Democratic Students' Organization news today

آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ڈپلومہ، انجینئر، ایل ایل بی، نرسنگ اور دیگر طلبا کو ہاسٹل کی سہولت فراہم کرنے کا ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

ریاستی حکومت کے خلاف آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 5, 2021, 9:40 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے طلبا کو ہاسٹل جلد از جلد فراہم کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ڈپلومہ، انجینئر، ایل ایل بی، نرسنگ اور دیگر طلبا کو ہاسٹل کی سہولت فراہم کرنے کا ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

اس موقع پر آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر ہنمتپا نے کہا کہ کرناٹک میں کووڈ-19 کی وجہ سے بند کئے گئے اسکول کالج، کالج شروع کئے گئے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ تاہم سماج کلیان علاقے کی جانب سے طلبہ کو دی جانے والے ہاسٹلز کی سہولت نہیں دیے جانے پر متعدد طلبا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ریاستی حکومت کے خلاف آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا احتجاج

اس لیے آج طلبا کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

مزید پڑھیں: عدالت سے یدی یورپا کو راحت نہیں

اس کی وجہ سے گلبرگہ ضلع سماج کلیان علاقے کے آفیسر جگدیش نے احتجاجیوں سے ملاقات کی اور اعلیٰ افسران سے بات کر کے انھیں ہاسٹلز کی سہولت فراہم کی اجازت بھی دی جائے گی۔

ہاسٹل آنے طلبا کو ہاسٹل آنے سے قبل کورونا ٹیسٹ کرانا ہے، اس کے بعد انہیں اس کی رپورٹ لے کر ساتھ لے کر آنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.