ETV Bharat / state

Karnataka Assembly Bypolls: ہانگل اور سندگی کے ضمنی انتخابات کو منسوخ کرے الیکشن کمیشن: عالم پاشاہ - ہانگل اور سندگی کے ضمنی انتخابات خبر

حال ہی میں کرناٹک کے دو اسمبلی حلقے ہانگل اور سندگی میں ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے ایک حلقے میں بی جے پی نے اور دوسرے میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی۔اس سلسلے میں سماجی کارکن عالم پاشاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ہانگل اور سندگی حلقوں کے حالیہ ضمنی انتخابات میں مذہب اسلام، کروبا برادری، وغیرہ کو نشانہ بنانے کا ارتکاب کیا گیا ہے۔

ہانگل اور سندگی کے ضمنی انتخابات کو منسوخ کرے الیکشن کمیشن: عالم پاشاہ

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 1:52 AM IST

ان ضمنی انتخابات کے متعلق سماجی کارکن و دا ہیلپنگ سٹیزن کے صدر عالم پاشا نے کل الیکشن کمیشن کرناٹک میں دو ایفیڈیوٹ سبمٹ کیے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان ضمنی انتخابات کو منسوخ کیا جائے۔

ہانگل اور سندگی کے ضمنی انتخابات کو منسوخ کرے الیکشن کمیشن: عالم پاشاہ

عالم پاشاہ نے الزام لگایا کہ ہانگل اور سندگی حلقوں کے حالیہ ضمنی انتخابات میں مذہب اسلام، کروبا برادری، وغیرہ کو نشانہ بنانے کا ارتکاب کیا گیا ہے۔

نوٹس
نوٹس
ایفیڈیوٹ

جیسا کہ سیاسی رہنماؤں کمار سوامی، بسواراج بومائی، سدارامیا،ضمیر احمد خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی طرف سے اپنے سیاسی مفاد کے لیے معاشرے میں فرقہ وارانہ انتشار پھیلایا گیا۔
واضح رہے کہ ہانگل اور سندگی کے ضمنی انتخابات کے دوران تمامی سیاسی پارٹیوں میں زبردست رشاکاشی چلی تھی۔

ایفیڈیوٹ سبمٹ

جے ڈی ایس پارٹی کی جانب سے دونوں حلقوں میں مسلم امیدواروں کے اتارے جانے سے کانگریس سخت ناراض رہی اور جے ڈی ایس پر ووٹوں کی تقسیم کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.