اس موقع پر یہاں کے کسانوں نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. یہ تالاب 900ایکٹر زمین پر پھیلا ہوا تالاب ہے۔
چار برسوں کے بعد اس میں پانی بھرا ہے۔
اس لئے یہاں کے کسان اپنی زمینوں میں دھان کی فصل بونے کی تیاری کر تے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
کیوں کے کئ برسوں سے تالاب کے قریب کے کسان پانی نہیں رہنے کی وجہ سے دھان کی فصل نہیں پیدا نہیں کر پا رہے تھے۔
اس مرتبہ یہاں کے تالاب میں پانی جمع ہوگیا ہے، اس لیے مقامی کسان اپنے اپنے کھیتوں میں فصل بونے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔