ETV Bharat / state

آزادی کے بعد ملک کا سب سے بڑا احتجاج - آزادی کے بعد ملک کا سب سے بڑا احتجاج

کرناٹک کے سابق اقلیتی بہبودی وزیر نے دعویٰ کیا کہ آزادی کے بعد ملک میں بہت سارے احتجاجی مظاہرے کیے گئے، لیکن سی اے اے کے خلاف یہ احتجاج اب تک کا سب سے بڑا احتجاج ہے۔

سابق وزیر اقلیتی بہبودی ضمیر احمد خان
سابق وزیر اقلیتی بہبودی ضمیر احمد خان
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 2:10 AM IST

ریاست کرناٹک میں سابق اقلیتی بہبودی وزیر ضمیر احمد خان نے ہاویری شہر میں اجتماعی شادیوں کے دوران ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف احتجاج مسلسل کیا جارہا ہے۔

آزادی کے بعد ملک کا سب سے بڑا احتجاج

انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد ملک کے عوام اب تک کا سب سے بڑا احتجاج سی اے اے کے خلاف کررہے ہیں، اور جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے، خاص کر اترپردیش ،کرناٹک میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر گولباری کرکے ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے، انہیں جیلوں میں بند کیا جارہا ہے، اور ناجائز مقدموں میں پھنسایا جارہا ہے۔

جبکہ دوسری جانب ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈورپا نے دارالحکومت بنگلور میں گولی باری سے شہید ہوئے نوجواں کو معاوضہ دیکر واپس لینے کی بات کرتے ہیں، جو انتہائی شرم کی بات ہے۔

Intro:آزادی کے بعد ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف کیا جانے والا احتجاج سے بڑا احتجاج نظر آرہاہے.

Body:ریاست کرناٹک کے سابقہ اقلیتی بہبودی وزیر ضمیر احمد خان نے ہاویری شہر میں اجتماعی شادیوں کے اجلاس کے دوران ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ملک بھر سی اے اے کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے. آزادی کے بعد ملک میں سب سے بڑا احتجاج سی اے اے کے خلاف کرتے ہوئے عوام نظر آرہے ہیں. مگر ملک ریاستوں میں جہاں جہاں بی جے پی کی حکومت موجود ہے. خاص کر اترپردیش ،کرناٹک میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پرگولباری کرکے ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے. ریاست کرناٹک کے وزیر ے اعلیٰ بی یس یڈورپا جی نے منگلور میں گولی باری سے شہید ہوے نوجواں کو مغاوضہ دیکر واپس لینے کی بات کرتے ہیں. یہ بہت ہی شرم کی بات ہے... 1...بایٹ..سابقہ اقلیتی بہبودی وزیر ضمیر احمد خان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.