ETV Bharat / state

Police Seized Ten Crore ضلع بیدر میں تقریبا دس کروڑ کی رقم ضبط

author img

By

Published : May 9, 2023, 12:34 PM IST

بیدر میں ڈسٹرکٹ سویپ ںوڈل آفیسر اور ضلع پنچائیت چیف ایگزیکیٹو آفیسر کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں ووٹنگ سے متعلق بیداری اور ضلع سے ابتک ضبط کی گئی رقم کی مکمل تفصیلات فراہم کی گئی۔

Etv Bharat
Etv Bharat

بیدر : ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں اب تک ضبط کی گئی کل رقم 9,82,36,515 روپے ہیں۔ ضلع میں جملہ 67 ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ سودیدھا ایپ کے ذریعے 513 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ سود تسجل ایپ کے ذریعے 323 شکایات موصول ہوئی ہیں اور شکایات مانیٹرنگ سیل کے ذریعے 392 شکایات موصول ہوئی ہیں، جن میں سے 384 کا ازالہ کیا گیا ہے۔ شلپا ایم، ڈسٹرکٹ سویپ نوڈل آفیسر اور ضلع پنچایت چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے کہا کہ بیدر ضلع میں ووٹنگ بیداری کے پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں اور آج بیدر شہر میں انسانی زنجیر کے ذریعے بیداری مہم چلائی گئی۔

ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ چن بسونا نے کہا کہ بیدر ضلع کے 16 اسمبلی حلقوں میں 1506 پولنگ بوتھ ہیں۔ ان میں سے 1 30 حساس پولنگ اسٹیشن ہیں ۔ 1205 غیر حساس پولنگ اسٹیشن ہیں ۔ 1278 ہم پولنگ اسٹیشن پر مرکزی ریز رو فورس ہی آر پی ایف ، آئی ٹی پی پی او منی پور پولیس یونٹوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ 76 سیکٹر موبائل ٹیم ہی پی آئی سپر وائزر 19 موبائل ٹیم ۔ ہر اسمبلی حلقہ میں اے ایس پی اور ڈی ایس پی کو تعینات کیا گیا ہے۔ ضلع میں کل 101 موبائل ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ 171 مرکزی پولیس یونٹ ضلع میں پہنچ چکی ہیں۔ ان میں سے 306 کو ذیلی سیکشن کیا گیا ہے۔ کے ایس آر پی کے 6 دستے 700 مقامی اور اور پڑوسی ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع سے 100 ہوم گارڈز کو الیکشن ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیدر ضلع میں کل 2188 پولیس افسران اور عملہ کو انتخابی ڈیوٹی تفویض کی گئی ہے۔ اس پریس کانفرنس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شیو کمار شیلونت، الیکشن تحصیلدار گوپال کپور، ضلع محکمہ اطلاعات و نشریات کے افسر جی۔ سریش اور دیگر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں : Karnataka Assembly Election بیدر جنوب اسمبلی حلقہ میں 20 لاکھ سے زائد رائے دہندے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.