ETV Bharat / state

Indian Union Muslim League عبد الحمید سیڑم مسلم لیگ کے کنوینر نامزد - قومی ممبر سازی مہم

انڈین یونین مسلم لیگ کے کے ریاستی جنرل سیکریٹری مولانا محمد نوح نے گلبرگہ میں قومی ممبر سازی مہم کے دوران جنتادل سیکولر کے سابق رہنما عبدالحمید سیٹرم تعلقہ کا کنوینر مقرر کیا ہے۔

عبد الحمید مسلم لیگ سیڑم کے کنوینر نامزد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 20, 2023, 1:32 PM IST

عبد الحمید مسلم لیگ سیڑم کے کنوینر نامزد

گلبرگہ : ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں انڈین یونین مسلم لیگ کے ریاستی جنرل سیکریٹری مولانا محمد نوح نے قومی ممبر سازی مہم کے دوران جنتادل سیکولر کے سابق رہنما عبدالحمید سیٹرم تعلقہ کا کنوینر مقرر کیا ہے۔انہوں نے کہ عبدالحمید ہماری پارٹی کے لئے محنت کریں گے۔امید ہے کہ ان کی نگرانی میں ہماری پارٹی کا پیغام عوام تک پہنچے گا۔

جنتادل سیکولر پارٹی کے سابق لیڈر عبد الحمید نے اپنی سابقہ سیاسی جے ڈی ایس سے علیحدگی اختیار کرنے پر کوشی کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ عوام کے لئے بہتر انداز میں کام کرسکتی ہے۔

مولانا محمد نوح نے کہا کہ عبدالحمید ایک متحرک لیڈر ہے یقینا ان کے انڈین یونین مسلم لیگ میں شمولیت سے سیڑم تعلقہ میں مسلم قیادت کو ابھرنے میں موقع فراہم ہوگا۔عبدالحمید کو پارٹی کے فروغ کے کاموں میں ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ جہاں انہیں کسی چیز کی ضرورت پڑے گی ہم وہاں کھڑے ہوں گے۔عبد الحمید نے سیڑم کنوینر بنائے جانے پر انڈین یونین مسلم لیگ کے ریاستی جنرل سیکرٹری مولانا محمد نوح کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Social Activist Abdul Manan Seth 'کرناٹک کے وزیراعلیٰ کے طبقاتی سروے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں'

ان کا کہنا ہے کہ اینڈین یونین مسلم لیگ کو عوام کی حمایت حاصل ہے۔مزید لوگوں تک پہنچنے کے لئے ہمیں زمینی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔فی الحال ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پارٹی سے جڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.