ETV Bharat / state

Karnataka AAP Leaders on Punjab Victory: پنجاب کی جیت سے کرناٹک میں عآپ رہنماوں کے حوصلے بلند

author img

By

Published : Mar 11, 2022, 7:04 PM IST

عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ کرناٹک میں کانگریس، بی جے پی اور جے ڈی ایس سے عوام پریشان ہیں۔ برسوں سے یہ پارٹیاں بدعنوانی کے ریکارڈ توڑ رہی ہیں۔ ان حکومتوں کے پاس عوام کو دکھانے کے لیے کوئی کارگردگی نہیں ہے۔ ان حالات میں عام آدمی پارٹی ریاست کرناٹک کے عوام کو ایک متبادل سیاسی پلیٹ فارم دے گی۔ Karnataka Aam Aadmi Party Leaders on Punjab Victory

پنجاب کی جیت سے کرناٹک میں عام آدمی پارٹی رہنماوں کے حوصلے بلند

بنگلور: پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں اکثریت حاصل ہوئی ہے جس سے ریاست کرناٹک کے عام آدمی پارٹی کے رہنما و کارکنوں میں خوشی کی لہر ہے۔

اس سلسلے میں عام آدمی پارٹی کے ریاستی رہنماوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عاپ پنجاب میں سیاسی انقلاب لائے گی۔ عوام کے ساتھ رہ کر ان کے مسائل کو حل کرے گی اور حکومت و انتظامیہ کا ایک بہترین ماڈیل عوام کے سامنے پیش کرے گی۔ Aam Aadmi Party Leaders on Punjab Revolution

انھوں نے بتایا کہ ریاست کرناٹک میں کانگریس، بی جے پی اور جے ڈی ایس سے عوام پریشان ہیں، برسوں سے یہ پارٹیاں بدعنوانی کے ریکارڈ توڑ رہی ہیں۔ ان حکومتوں کے پاس عوام کو دکھانے جیسی کوئی کارگردگی نہیں ہے۔ ان حالات میں عام آدمی پارٹی ریاست کرناٹک کی عوام کو ایک متبادل سیاسی پلیٹ فارم دے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

Celebration Atmosphere AAP Party Office: عام آدمی پارٹی کے دفتر میں جشن کا ماحول

انھوں نے کہا کہ کرناٹک کے متعدد اضلاع میں ان کی پارٹی کے کارکنان ہیں جہاں عوام کو پارٹی سے قریب لانے کے لیے خوب محنت ہو رہی ہے جائے اور انہیں یہ یقین دلایا جا رہا ہے کہ عاپ اپنے وعدوں کو پورا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ آنے والے مقامی کارپوریشن الیکشن اور اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے اور بدعنوان سرکار کو اکھاڑ پھینکیں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.