ETV Bharat / state

AAP Rally in Gulbarga: گلبرگہ میں عام آدمی پارٹی نے پنجاب کی جیت کا جشن منایا

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 3:42 PM IST

گلبرگہ عام آدمی پارٹی کے لیڈر سجاد علی انعامدار نے کہا کہ عآپ غریب مزدور عوام کی ترقی کے لئے کام کرنے والی پارٹی ہے۔ پنجاب کے عوام نے دہلی میں کیے گئے ترقیاتی کاموں سے متاثر ہو کر پارٹی کو کامیاب کیا۔ Aam Aadmi Party Celebrates Punjab's Victory in Gulbarga

گلبرگہ میں عام آدمی پارٹی نے پنجاب کی جیت کا جشن منایا

پنجاب اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے تاریخی جیت درج کرنے پر ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی اور جشن منایا گیا۔ Aam Aadmi Party Celebrates Punjab's Victory in Gulbarga

اس موقع پر گلبرگہ عام آدمی پارٹی کے لیڈر سجاد علی انعامدار نے کہا۔ عام آدمی پارٹی غریب مزدور عوام کی ترقی کے لئے کام کرنے والی پارٹی ہے۔پنجاب کے عوام نےدہلی میں ترقیاتی کاموں سے متاثر ہوکر پارٹی کو کامیاب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Karnataka AAP Leaders on Punjab Victory: پنجاب کی جیت سے کرناٹک میں عآپ رہنماوں کے حوصلے بلند

پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے کامیابی حاصل کر کے جیت کی تاریخ درج کی ہے۔ملک میں پچھلے 70 سال سے کانگر یس بی جے پی پارٹیاں حکومت کر تے آرہی ہیں۔مگر یہ غریب مزدور عوام کی ترقی کے لئے کام کرنے کے بجائے ہندو مسلم کی سیاست کرتے آرہے ہیں۔اس لیے پنجاب کے عوام عام آدمی پارٹی کے ترقیاتی کاموں کو دیکھتے ہوئے عام آدمی پارٹی کو پسند کر رہے ہیں۔

آنے والے دنوں میں کرناٹک اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کرناٹک میں حصہ لینے والی ہے۔اور یہاں پر بھی عام آدمی پارٹی بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کر ے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.