ETV Bharat / state

گلبرگہ: مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کی تیاری - ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ شہر میں

احتجاجی مظاہرے کو سی پی آئی اور سی پی آئی ایم نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

گلبرگہ میں 26 نومبر کو مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 1:14 PM IST

ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ شہر میں مرکزی حکومت کے کسان مزدور اور عوامی مخالف پالیسیوں خلاف احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا گیا ہے، جوائنٹ کمیٹی آف ٹریڈ یونین کی جانب سے 26 نومبر کو یہ احتجاج مرکزی حکومت کی جانب سے کسان مزدور اور مخالف پالیسیوں اور قانون کو واپس لینے کے مطالبے کے لیے کیا جائے گا۔

گلبرگہ میں 26 نومبر کو مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ان کے اس احتجاجی مظاہرے کو سی پی آئی اور سی پی آئی ایم نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ایس یوسی آئی سی، تنظیموں کی قیادت میں گلبرگہ ڈپٹی کشمیر سامنے یکجہتی احتجاجی مظاہرہ کیاگیا، اس موقع پر سی پی ایم پارٹی کے رکن محمود مقدم نے کہا 'مرکزی حکومت کسان مزدور، عوام کی ترقی کے لیے کام کرنے کے بجائے عوامی مخالف پالیسیوں کو جاری کر کے عوام کے درمیان مشکلات پیدا کررہی ہے۔'

اس لیے 26 نومبر کو مختلف تنظیموں کی جانب سے مرکزی حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں کو واپس لینے کا مطالبہ کر تے ہوئے ایک روزہ احتجاجی مظاہرہ کیاجارہاہے، اس احتجاجی مظاہرہ کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تنظیموں سے شریک ہونے کی اپیل ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.