ETV Bharat / state

بارگاہ شیخ دکن گلبرگہ میں جلسہ 'عظمت غوث الاعظم' - سجادنش درگاہ شیخ دکن

ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ شہر میں واقع درگاہ شخ دکن میں بعنوان 'عظمت غوث واولیائے کرام' جلسہ منعقد ہوا، شیخ شاہ محمد تاج الدین بابا جنیدی سجادہ نشیں درگاہ شیخ دکن نے اس جلسے کی صدارت کی۔

بارگاہ شیخ دکن گلبرگہ میں جلسہ 'عظمت غوث الاعظم'

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 6:47 PM IST

ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ شہر میں واقع بارگاہِ شخ دکن میں بعنوان 'عظمت غوث و اولیائے کرام' جلسہ منعقد ہوا، حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین بابا جنیدی سجادہ نشیں بارگاہ شیخ دکن نے اس جلسے کی صدارت کی۔

حضرت ڈاکٹر شیخ شاہ محمد افضل الدین جنیدی سراج بابا جانشین حضرت سجادہ بارگاہ شیخ دکن نے صدارت فرمائی، مولانا مخدوم جمالی قادری اور مولانا حافظ محمد فخر الدین صاحب نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اولیا کرام نے ہمیشہ بھارئی چارے اور آپسی میل محبت کا پیغام دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'بزرگان دین اور خانقاہوں میں ہمیشہ آج بھی قومی یکجہتی کی مثال دیکھنے کو ملتی ہے، اسلام ہی سچا مذہب ہے۔ انہوں نے کہا کہ اولیاء کرام کی تعلیمات کو عام کر نے کی ضرورت ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.