ETV Bharat / state

گلبرگہ: سڑک حادثے میں ایک ہلاک - etv news

ریاست کرناٹک کلبرگی (گلبرگہ) ضلع چیتاپور تعلقہ کے قریب سنیچر کی شام این ای کے آر ٹی سی بس اور ٹم ٹم کے درمیان ٹکر ہونے کے سبب ایک شخص ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر کئی افراد زخمی ہوگئے۔

A collision between a bus and Tim Tim near Chittapur left one dead and several injured
چیتاپور کے قریب بس اور ٹم ٹم کے درمیان ٹکر، ایک ہلاک کئی زخمی
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 7:33 AM IST

Updated : Dec 20, 2020, 7:41 AM IST

تفصیلات کے مطابق نارتھ ایسٹرن کرناٹکا روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی سرکاری بس جو کہ ڈون گاؤں سے چیتاپور کے راستے سے جارہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

بتایا جارہا ہے کہ ریاست کرناٹک کلبرگی (گلبرگہ) ضلع چیتاپور تعلقہ کے قریب واقع چیتاپور جب این ای کے آر ٹی سی کی یہ بس پہونچی اس کا تصادم ٹِم ٹِم سے ہوگیا، جس کے نتیجہ میں ٹم ٹم میں سوار 98 سالہ شرنپا مالی پاٹل ٹم ٹم الٹنے کے بعد بس کے ٹائر کی زد میں آکر بر سر موقع ہلاک ہوگیا. جب کہ ٹم ٹم میں سوار کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں. جنہیں ایمبولینس کے ذریعے چیتاپور کے سرکاری اسپتال پہنچادیا گیا ہے.

مقامی افراد کی کثیر تعداد راحت رسانی کے کاموں کے لیے موقع پر پہونچ گئی، متعلقہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے مختلف زاویوں سے اس حادثہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Last Updated : Dec 20, 2020, 7:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.