ETV Bharat / state

کرناٹک میں 6976 نئے کورونا وائرس کے کیسز، 35 اموات - اردو نیوز کرناٹک

محکمہ صحت کے مطابق کرناٹک میں گزشتہ روز کووڈ ۔ 19 کے 6976 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے جس سے کورونا انفیکشن کی تعداد کل 10،33،560 ہوچکی ہے اور اموات کی تعداد 12،731 تک پہنچ گئی ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 1:11 PM IST

اب تک مجموعی طور پر 2،22،14،842 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے جن میں بدھ کے روز 1،25،390 ٹیسٹ کئے گئے تھے۔

ان کیسز میں صرف بنگلورو میں ہی 4،991 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق کل 2،794 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گزشتہ رات تک ریاست بھر میں مجموعی طور پر 10،33،560 کووڈ 19 کے پازیٹو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 12،731 اموات اور 9،71،556 مریض ڈسچارج ہوئے ہیں۔

بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ 49،254 فعال کیسز میں سے 48،901 مریض نامزد آئسولیشن میں زیر علاج و مستحکم ہیں جب کہ 353 مریض آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کی ہڑتال

دارالحکومت بنگلورو اربن ضلع میں کووڈ-19 کے پازیٹو کیسز سب سے زیادہ ہیں جن کی تعداد 4،60،016 ہے اور اس کے بعد میسور ضلع 57،169 کیسز اور بلاری میں 40،182 کیسز درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.