ETV Bharat / state

دھارواڑ کی 450 برس قدیم تاریخی جامع مسجد کی تاریخی اہمیت - ریاست کرناٹک کے ضلع ضلع دھارواڑ

450 Years Old Historical Mosque In Wardha ضلع دھارواڑ میں ساڑھے چار سو برس قدیم تاریخی مسجد کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔یہ مسجد کئی اہم تاریخی واقعات کا بھی گواہ ہے۔مسجد کے متولی بشیر احمد جاگیرادار کا کہنا ہے کہ یہ ایک تاریخی مسجد ہے اور حکمراں اسی مسجد میں نماز ادا کرتے تھے۔

دھارواڑ کی 450 برس قدیم تاریخی جامع مسجد کی تاریخی اہمیت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 16, 2023, 4:24 PM IST

دھارواڑ کی 450 برس قدیم تاریخی جامع مسجد کی تاریخی اہمیت

بیدر : ریاست کرناٹک کے ضلع ضلع دھارواڑ میں ساڑھے چار سو برس قدیم تاریخی مسجد کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔یہ مسجد کئی اہم تاریخی واقعات کا بھی گواہ ہے۔مسجد کے متولی بشیر احمد جاگیرادار کا کہنا ہے کہ یہ ایک تاریخی مسجد ہے اور اس کی بڑی اہمیت ہے۔

450 سال پرانی مسجد ہے بشیر احمد خان جاگیردار متولی جامع مسجد دھارواڑ نے بتایا کہ یہ جامع مسجد شہر کی سب سے قدیم مسجد ہے ۔اس کا اصل ڈھانچے کو جوں کا توں برقرار رکھا ہے ۔یہ کافی پختہ اور مضبوط ہے۔ مصلیان کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے مسجد کے آگے کے حصے میں تعمیر نو کرتے ہوئے اس کی توسیع کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مغل طرز تعمیر کی بنائی گئی ہے ۔اللہ کے ولی حضرت سید کلیم اللہ شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ کی زیر نگرانی بنائی گئی ہے حضرت سید سادات کلیم اللہ شاہ قادری نے اسلامی تعلیمات کو عام کرتے ہوئے اس مسجد کو اپنی نگرانی میں بنائی ہے۔حضرت سید سادات کلیم اللہ شاہ قادری کے وصال کے بعد مسجد کے احاطے میں ہی حضرت سید سادات کلیم اللہ شاہ قادری رحمت اللہ علیہ کا مزار مبارک بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہمیں اردو زبان و ادب سے لگاؤ ہے

ان کا کہنا ہے کہ اگر ہم بات کریں تو جامع مسجد دھارواڑ 450 سال بعد بھی اس کی فن تعمیر اور اس کی دیکھ بھال سے ایسا لگتا ہے کہ یہ مسجد کے ذمہ داران اپنی خصوصی دلچسپی اور خدمت سے اس کو آج بھی خوبصورت بنائے رکھا ہے۔ یہ مسجد وقف بورڈ اف کرناٹک سے رجسٹرڈ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.