ETV Bharat / state

گلبرگہ: سنٹرل جیل میں 23 ملازمین کورونا سے متاثر - گلبرگہ کے سنٹرل جیل میں ملازمین کورونا متاثر

ریاست کے ضلع گلبرگہ سنٹر جیل کے دو قیدیوں کے کورونا متاثر ہونے کے بعد سنٹرل جیل گلبرگہ کے 23 ملازمین بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں.

گلبرگہ کے سنٹرل جیل میں 23 ملازمین کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 8:53 PM IST

ان کے اعلاوہ سنٹرل جیل گلبرگہ کے اسٹنٹ جیلر کے بشمول مزید 7 ملازمین میں بھی کورونا متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے،

سنٹرل جیل کے پیرول پر رہا ہوئے دو قیدیوں کے کورونا متاثر ہونے کے بعد جیل کا عملہ بھی کورونا سے متاثر ہوا ہے۔ کورونا سے متاثرہ قیدیوں کو کو کوویڈ کیئر سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ جبکہ جیل کے تمام کورونا متاثٓر عملہ کو بھی کوویڈ کیئر سنٹر میں داخل کروایا گیا ہے۔

ریاست کے ضلع گلبرگہ سنٹر جیل کے دو قیدیوں کے کورونا متاثر ہونے کے بعد سنٹرل جیل گلبرگہ کے 23 ملازمین بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں.

ان کے اعلاوہ سنٹرل جیل گلبرگہ کے اسٹنٹ جیلر کے بشمول مزید 7 ملازمین میں بھی کورونا متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے،

سنٹرل جیل کے پیرول پر رہا ہوئے دو قیدیوں کے کورونا متاثر ہونے کے بعد جیل کا عملہ بھی کورونا سے متاثر ہوا ہے۔ کورونا سے متاثرہ قیدیوں کو کو کوویڈ کیئر سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ جبکہ جیل کے تمام کورونا متاثٓر عملہ کو بھی کوویڈ کیئر سنٹر میں داخل کروایا گیا ہے۔

ریاست کے ضلع گلبرگہ سنٹر جیل کے دو قیدیوں کے کورونا متاثر ہونے کے بعد سنٹرل جیل گلبرگہ کے 23 ملازمین بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.