ETV Bharat / state

ضلع یادگیر میں کورونا کے 132 نئے معاملات - یادگیر میں نئے کورونا کیسز

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا کے 132 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔وہیں اب تک ضلع میں کورونا سے 43 افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔

ضلع یادگیر میں کورونا کے 132 نئے معاملات

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 3:44 PM IST

کرناٹک میں مہلک وبائی مرض کورونا کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ریاست کے 30 اضلاع میں 18 اضلاع ایسے ہیں جہاں پر کورونا متاثرین کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

کرناٹک کے 6 اضلاع میں ضلع یادگیر چوتھے مقام پر ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد چھ ہزار سے زائد ہو چکی ہے

ضلع یادگیر میں 132 نئے معاملات کی تصدیق ہوئی ہے اور وہیں اسپتال سے 222 مریض ڈسچارج ہوئے ہیں۔اس طرح کورونا وائرس سے متاثر مریض صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 4892 ہو گئی ہے

ضلع میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چھ ہزار 262 ہوگئی ہے۔یادگیر کے کووڈ سرکاری اسپتال میں 1327 مریض زیر علاج ہیں اور ریاست میں اب تک 43 موت واقع ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.