ETV Bharat / state

کرناٹک: دسویں کے طلبا نے پہلا پرچہ دینے کے بعد کیا کہا؟ - کرناٹک نیوز

ریاست کر ناٹک میں کورونا وائرس کے موجودہ حالات میں دسویں کے امتحانات کا پہلا پرچہ لکھنے کے بعد گلبرگہ شہر کے طلبا نے مختلف آرا پیش کی۔

دسویں کے طلبا نے پہلا پرچہ دینے کے بعد کیا کہا؟

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 5:38 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کچھ طلبا نے کورونا وبا کے دوران امتحانات منعقد کرنے کو صحیح بتایا تو کچھ نے اس سے اتفاق نہیں کیا۔

دیکھیں ویڈیو

سبھی طلبا نے ماسک لگا کر امتحان دیا، اس دوران اسکولوں میں سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا گیا۔

غورطلب ہے کہ کرناٹک میں کورونا کی وبا کے پیش نظر دو مرتبہ اس متحان کو منسوخ کیا گیا تھا۔ آج دسویں جماعت کا پہلا پرچہ لکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.