ETV Bharat / state

Rahul Gandhi In Ladakh پی ایم مودی نے بھارت کی زمین پر چین کے قبضہ کے بارے میں جھوٹ بولا، کارگل میں راہل کا بیان - Rahul Gandhi remarks on China and LAC Stand off

راہل گاندھی نے لداخ کے کارگل میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے پی ایم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چین نے بھارت کی زمین پر قبضہ کرنا شروع کردیا ہے اور پی ایم مودی جھوٹ بول رہے ہیں کہ چین نے لداخ کا ایک انچ بھی نہیں لیا۔ Rahul Gandhi In Ladakh

Rahul Gandhi In Ladakh
Rahul Gandhi In Ladakh
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 25, 2023, 1:10 PM IST

کارگل، لداخ: لداخ کے کرگل میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا، "کچھ مہینے پہلے ہم کنیا کماری سے کشمیر گئے، اس کا نام 'بھارت جوڑو یاترا' رکھا گیا، ہمارا مقصد ملک میں بی جے پی، آر ایس ایس کے ذریعے پھیلائی جانے والی نفرت اور تشدد کو روکنا ہے۔ " انہوں نے کہا، "یاترا سے نکلنے والا پیغام یہ تھا کہ 'نفرت کے بازار میں ہم محبت کی دُکان سے نکلے ہیں'۔ یہ آپ کی بھی سوچ ہے اور میں نے اسے پچھلے کچھ دنوں میں خود دیکھا ہے۔" راہل نے کہا، "میں سفر کے وقت سردیوں میں برف باری کی وجہ سے لداخ نہیں جا سکا، لداخ کا دورہ کرنا میرے دل میں تھا اور اس بار میں نے اسے سچ کر دکھایا اور موٹر سائیکل پر آگے بڑھا۔"

  • #WATCH | Congress MP Rahul Gandhi in Kargil, Ladakh, "A few months ago, we walked from Kanyakumari to Kashmir, it was called 'Bharat Jodo Yatra. The aim was to stand against hatred & violence spread by BJP-RSS in the country...The message that came out of the Yatra was-'nafrat ke… pic.twitter.com/ES8fM0ouFQ

    — ANI (@ANI) August 25, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • #WATCH | Congress MP Rahul Gandhi in Kargil, Ladakh says, "...Ladakh is a strategic location...One thing is very clear China has taken away India's land...It is sad that the PM in the opposition meeting said that not even an inch of Ladakh has been taken by China. This is a… pic.twitter.com/4oKeDZZAEv

یہ بھی پڑھیں:

راہل گاندھی نے مزید کہا کہ "لداخ ایک اسٹریٹجک جگہ ہے، ایک بات تو واضح ہے کہ چین نے ہندوستان کی زمین چھین لی ہے۔ یہ افسوسناک ہے کہ اپوزیشن کی میٹنگ میں پی ایم مودی نے کہا کہ لداخ کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا۔" جو کہ جھوٹ ہے۔" راہل گاندھی نے کہا کہ پی ایم مودی نے ہندوستان کی زمین پر چین کے قبضہ کے بارے میں جھوٹ بولا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.