ETV Bharat / state

رانچی سول کورٹ سے راج ٹھاکرے خلاف وارنٹ - راج ٹھاکرے کے کے خلاف رانچی کورٹ سے وارنٹ

رانچی سول کورٹ نے مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف وارنٹ جاری کیا ہے۔ اور ٹھاکرے کو 18 فروری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

رانچی سول کورٹ سے راج ٹھاکرے خلاف وارنٹ
رانچی سول کورٹ سے راج ٹھاکرے خلاف وارنٹ
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 8:24 AM IST

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں بدھ کے روز چیف جوڈیشل مجسٹریٹ فہیم کرمانی کی عدالت نے چھٹھ تہوار پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا۔

رانچی سول کورٹ سے راج ٹھاکرے خلاف وارنٹ

وہیں اس معاملے میں 18 فروری کو راج ٹھاکرے کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عدالت نے نوٹس جاری کیا تھا، جس کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: مہاراشٹر: نئے اور نوجوان سیاستدانوں کا عروج، مسلم لیڈرشپ بھی ابھری

وہیں ایم این ایس کے سربراہ کے تبصرہ پر، رانچی کے رہائشی اخوری انجنی کمار نے عدالت میں شکایت نمبر 395/2008 درج کروائی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ راج ٹھاکرے نے ہندوؤں کے مقدس تہوار

'چھٹھ کو ناٹک کہا تھا'

شکایت کنندہ نے کہا کہ راج ٹھاکرے کا بیان اخباروں میں پڑھا گیا تھا۔ اسے چھٹھ تہوار کو ناٹک قرار دے کر بہت تکلیف ہوئی ہے۔

Intro:रांची
ready- to- upload....

छठ पर्व पर आपत्तिजनक टिप्पणी करने के मामले में बुधवार को मुख्य न्यायिक दंडाधिकारी फहीम किरमानी की अदालत ने महाराष्ट्र नवनिर्माण सेना (मनसे) के प्रमुख राज ठाकरे के खिलाफ गिरफ्तारी वारंट जारी किया है 18 फरवरी को राज ठाकरे को अदालत में उपस्थित करने का आदेश दिया गया है

Body:इससे पहले अदालत ने नोटिस जारी किया था जिसका कोई जवाब नहीं मिला आपको बता दें कि मनसे प्रमुख की टिप्पणी पर रांची निवासी अखोरी अंजनी कुमार ने अदालत में शिकायत वाद संख्या395/2008 दर्ज कराया था शिकायतकर्ता ने कहा कि राज ठाकरे का बयान अखबारों में पढ़ा छठ पर्व को नाटक कहने से उनके मस्तिष्क पर गहरा आघात पहुंचा है

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.