ETV Bharat / state

محکمہ جنگلات کے ملازمین پرگاوں والوں کا حملہ - झारखंड न्यूज

ریاست جھارکھند کے چترا نامی علاقے میں غیر قانونی تجاوزات ہٹانے پہنچے محکمہ جنگلات کے افسران پر دیہی علاقے کے درجنوں نے افراد نے حملہ کردیا جس میں متعدد افسران کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 6:21 PM IST

تفصیلات مطابق، محکمہ جنگلات کی اراضیات پر دیہی علاقے کے لوگوں نے غیر قانونی قبضہ کرلیا تھا۔ جنگلات کی زمین سے انہیں بے دخل کرنے پہنچی ڈی ایف او کی ٹیم پراچانک لوگوں نے پتھراو کرنا شروع کردیا اور پٹرولنگ پر موجود گاڑی کر تہس نہس کردیا۔

محکمہ جنگلات کے ملازمین پر حملہ، متعدد زخمی

اس معاملے میں تقریباً 50 سے زائد افراد پر سرکاری ملازمین پر حملہ کرنے اور املاک کو تباہ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

चतरा: वन भूमि पर अवैध अतिक्रमण हटाने पहुंची वन विभाग की टीम पर ग्रामीणों ने हमला किया. पथराव में आधा दर्जन वनकर्मी व होमगार्ड जवान घायल हो गए. वहीं एक वनकर्मी व एक होमगार्ड जवान का सिर फट गया है. इस दौरान डीएफओ की पेट्रोलिंग वाहन व दक्षिणी वन प्रमंडल चतरा रेंज की गाड़ी को ग्रामीणों ने क्षतिग्रस्त कर दिया है. इस मामले को लेकर बारह नामजद समेत पचास अज्ञात ग्रामीणों के विरुद्ध सदर थाना में प्राथमिकी दर्ज किया गया है.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.